Loading...

Malfooz Bawaqt e Barish App ﷺ Ke Ada e Muhabbat aur Barish Ke Asratt o Samraat at Khanqah 07.07.2024

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

ملفوظ مبارک

پیارے مرشد جی پیر طریقت رہبر شریعت شیخ العرب والعجم عارف باللہ شیخ التفسیر والحدیث 

حضرت مولانا الشاہ ڈاکٹر جلیل احمد اخون صاحب دامت برکاتہم جی نےفرمائے

بتاریخ : 7.7.2024

30 ذوالحجہ

بروز : اتوار قبل از نماز ظہر

موضوع : بوقت بارش پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی ادائے محبت اور بارش کے اثرات وثمرات

اور اس ملفوظ مبارک میں حضرت جی نے ارشاد فرمایا کہ حضرت سفیان ثوری رحمہ اللہ بارش میں بستر باہر لگا دیتے تھے اور فرماتے تھے کہ اللہ پاک نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا ہے وانزلنا من السماء مآء مبارکا

ہم نے آسمان سے برکت والا پانی اتارا 

تو فرماتے کہ یہ اسلیے تاکہ میرا بستر بھی والا ہو جائے

بمقام: خانقاہ اشرفیہ اختریہ عیدگاہ بہاولنگر

Next Up Clear ×

Your queue is empty, Click the play button on an Album, Bayan, or Playlist to add it to your queue

Fughan e Jaleel :: / ::